بھنڈ،یکم ستمبر(یواین آئی)خراب جنسی تناست کے پیش نظر ملک بھر میں بدنام مدھیہ پردیش کے بھنڈ شہر میں دو دن پہلے ایک غیر قانونی اسقاط حمل سینٹر پر چھاپہ مارنےکے بعد انتظامیہ نے شہر میں چھ نقلی ڈاکٹروں کو گرفتار کیا ہے۔
size="4">
یہ ڈاکٹر کمیشن لےکر حاملہ خواتین کو غیر قانونی اسقاط حمل کےلئے اس سینٹر میں بھیجتے تھے۔
پولیس نے غیر قانونی اسقاط حمل چلانے والی خاتون اوراس کے شوہر کو بھی جیل بھیج دیا ہے۔